Haj Baitullah me rami karny ke time ki tahqiqi details ! حج کے دوران کنکریاں مارنے کے اوقات کے بارے میں مختلف اقوال اور ان کے دلائل کا جائزہ
حج میں کنکریاں مارنا ارکان حج کا حصہ ہے اس پر تمام فقہاء کرم کا اتفاق ہے کہ رمی جمرات کا افضل اور سنت وقت طلوع افتاب سے زوال تک ہے البتہ غروب آفتاب تک بھی درست ہے لیکن اس کے علاوہ طلوع آفتاب سے رات کے کسی حصے میں رمی کے بارے میں فقہائے …