متفرق

Your blog category

تفسیر رازی کی روشنی میں حرمت سود کی علت کاتحقیقی جائزہ

تفسیر رازی کی روشنی میں حرمت سود کی علت کاتحقیقی جائزہ

سود و ہ   بدترین اور سخت گناہ ہے جس کے ارتکاب پر اللہ تعالیٰ نے دیگر تمام بڑے بڑے گناہوں کے برعکس  شدید دنیاوی اور اخروی سزا کی وعید کے بجائے  خود اپنی ذات سے   جنگ قرار دے کر  مقابلہ کے لیے تیار رہنے کاچیلنج دیدیا ہے  چنانچہ اللہ تعالیٰ کاارشاد گرامی ہے : اے …

Read more

بچيوں-کي-شادي

نابالغ بچيوں کی شادی میں اختلاف کا جائزہ

        کیا والد کو اپنی نابالغ  بچیوں کےایسے  نکاح کا مکمل اختیار ہے جس میں لڑکی کو  بالغ ہونے کے بعد بھی  کوئی اختیار نہ ہو اس میں فقہاء کرام کا اختلاف ہے  ۔ فریق اول جمہور فقہاء کرام کے نزدیک والد کو اپنی نابالغ اولاد پرولایت اجبار حاصل ہے اور وہ بلوغت سے قبل …

Read more

صبح کی باجماعت نماز کا بہترین وقت کون سا ہے

صبح کی باجماعت نماز کا بہترین وقت کون سا ہے

صبح کی باجماعت نماز  ہر قسم کے  حالات میں اندھیرے میں اول وقت پڑھنا بھی افضل نہیں  اورنہ ہی مطلق  روشنی میں ہر حال میں  پڑھنا زیادہ بہتر  اور افضل ہے فقہاء  کرام میں اس بارے میں اختلاف ہے مالکیہ شافعیہ اور حنابلہ کے نزدیک صبح  کی نماز باجماعت اندہیرے میں افضل ہے  جب کہ …

Read more

جرابوں پر مسح کی روايات اور صحابہ کے طريقہ کارکا جائزہ ! Massah on socks

جرابوں پر مسح کی روايات اور صحابہ کے طريقہ کارکا جائزہ

فقہاء اسلام کا اس پر اتفاق ہے کہ ایسی جرابوں پر تو مسح جائز ہے جو جوتے میں ہوں یعنی (پاک )جوتوں سمیت جرابوں پر مسح کرنا یا جب ان جرابوں کے اوپر اور نیچے چمڑا لگا ہو البتہ عام  اونی جرابوں پر مسح کے بارے میں اختلاف ہے امام مالک اور امام شافعی رح …

Read more

جدید طریقہ تقسیم وراثت

جدید اور آسان طریقہ تقسیم وراثت

 اب  سائنس نے ترقی کرلی اور جدیدکیلکولیٹر ایجاد کر لیا  جس سے ایک عام استعدادکے حامل آدمی کے لئے بھی علم وراثت کا حصول بہت ہی  آسان ہوگیا ۔  اس لیے اب صرف منقسم علیہ عدد  ڈھونڈنے کے لئے تداخل تباین توافق تماثل سے حل کرنے میں توانائی صرف کرنا فضول ٹھہرا۔ اس جدید طریقہ  …

Read more

عورت کا وراثت ميں نصف حصہ اور اسلامي احکام ميں عدل

عورت کا وراثت ميں نصف حصہ اور اسلامي احکام ميں عدل

اسلامی احکام کی حکمتوں سے ناواقف کچھ لوگوں کو وراثت   میں عورت کو مرد کی نسبت کم حصہ ملنے  پر بھی شبہات ہیں حالانکہ اگر بغور دیکھا جائے تو اس مین بھی دین اسلام کے احکامات میں موجود حکمت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے  اگر چہ ایک بندہ مسلم کی شان آمنا وسلمنا  وسمعنا واطعنا …

Read more

اسلامی اصول وراثت میں یتیم پوتے کے ساتھ احسان و سلوک کا انتظام

اسلامی اصول وراثت میں یتیم پوتے کے ساتھ احسان و سلوک کا انتظام

اسلامی اصول وراثت کے تحت اگر میت کے بیٹے زندہ ہوں تو  یتیم پوتے کو وراثت نہیں ملتی ،اگر کوئی  بھی بیٹا زندہ نہیں تو پھر پوتے پوتیوں کو وراثت میں حصہ ملتا ہے ۔اگر غور سے دیکھا جائے تو اللہ تعالی نے  اس مقام پر یتیم پوتے کو زیادہ حصہ دیئے  جانے اور اس …

Read more

اشیاء کی کیمیائی تبدیلی کی وجہ سے حلال وحرام

اشیاء کی کیمیائی تبدیلی کی وجہ سے حلال وحرام ہونے کے بارے میں مختلف ممالک کی فقہی اکیڈمیوں کی آراء کا  تقابلی جائزہ

کسی حرام  یا نجس چیز کی ایسی حالت یا  مرحلہ جہاں اس کی حرمت اور ممانعت ختم ہوجائے  اور اس کا استعمال جائز ہو جائے    اسے استحالہ کاملہ کہا  جاسکتا ہے  ۔اس میں فقہاء کرام کا  کبھی بھی کوئی اختلاف نہیں رہا  کہ اگر  شراب از خود سرکہ بن جائے تو وہ نہ صرف پاک …

Read more

اسلامی تعلیمات اور اصول وقواعد سے متضاد روایات اور اقوال کی چھانٹی

اسلامی تعلیمات اور اصول وقواعد سے متضاد روایات اور اقوال کی چھانٹی

ملحدین اور معاندین اسلام کی جانب سے اس وقت دنیا بھر سے عالم اسلام  کے سایہ عاطفت میں شمولیت کے خواہشمند لوگوں کو برگشتہ کرنے اور دین کے بارے میں کم معلومات رکھنے  والے عام افراد  کو اسلام سے  دور کرنے کے لیے جو مواد ایک اہم ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے وہ ذخیرہ کتب میں  ایسی  موجود …

Read more

احادیث وآثار کی ترتیب و تقسیم  کا جدید تحقیقی اسلوب

وقت اور حالات بدلنے سے مسائل کے احکام تک بدل جاتے ہیں جو چیز کچھ عرصہ پہلے تک حرام اور ممنوع تھی وہ حالات بدلنے پر جائز بلکہ لازمی بھی ہو سکتی ہے اور بالکل اسی طرح جائز امور کی ممانعت ہو سکتی ہے جس کا ارتکاب کرنا جرم اور گناہ شمار ہو سکتا ہے …

Read more

Scroll to Top