اشیاء کی کیمیائی تبدیلی کی وجہ سے حلال وحرام ہونے کے بارے میں مختلف ممالک کی فقہی اکیڈمیوں کی آراء کا تقابلی جائزہ
کسی حرام یا نجس چیز کی ایسی حالت یا مرحلہ جہاں اس کی حرمت اور ممانعت ختم ہوجائے اور اس کا استعمال جائز ہو جائے اسے استحالہ کاملہ کہا جاسکتا ہے ۔اس میں فقہاء کرام کا کبھی بھی کوئی اختلاف نہیں رہا کہ اگر شراب از خود سرکہ بن جائے تو وہ نہ صرف پاک …